Advertisements
Advertisements
پنجاب ٹریفک پولیس نے جنوری 2025 سے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں تبدیلیاں کی ہیں۔
موٹر سائیکل لائسنس:
سالانہ فیس: 930 روپے
ٹیسٹ فیس: 50 روپے
رکشہ لائسنس
سالانہ فیس: 880 روپے
ٹیسٹ فیس: 100 روپے
کار لائسنس
سالانہ فیس: 1,830 روپے
ٹیسٹ فیس: 150 روپے
لائسنس کے لیے درکار دستاویزات
قومی شناختی کارڈ کی کاپی
تین پاسپورٹ سائز تصاویر
میڈیکل سرٹیفکیٹ
50 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ
اپلیکیشن فارم (فارم اے)
اصل لرنر پرمٹ (کم از کم 42 دن پرانا)
متعلقہ ٹکٹ فارم پر چسپاں
ان فیسوں کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔
ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر جرمانے بھی عائد کیے جا سکتے ہیں، اس لیے مقررہ فیس ادا کر کے لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے۔