![](https://qaumkiawaz.pk/wp-content/uploads/2025/02/Ausaf-English-web-10-1-1024x536-1.jpg)
When will the moon of Ramadan be seen in Pakistan? Announcement of expected date
Advertisements
Advertisements
کراچی:
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ اس حوالے سے متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، 29 شعبان کو رمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی۔ نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر متوقع ہے۔
یکم مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں، جس کے نتیجے میں 2 مارچ کو پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔