![](https://qaumkiawaz.pk/wp-content/uploads/2024/12/a9.jpg)
British Prime Minister meets Saudi Crown Prince in detail on important issues
Advertisements
Advertisements
دونوں رہنماﺅں کے درمیان فلسطین، شام اور دیگر عالمی اور علاقائی مسائل پربھی تبادلہ خیال کیاگیا
لندن)برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مملکت کے لی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اہم امور پر وسیع ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض کے الیمامہ محل میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کا استقبال کیا، جس کے بعد دونوں رہنماﺅں نے فلسطین، شام اور دیگر عالمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔